کوارٹر فائنل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹورنامنٹ میں کسی کھیل کے ابتدائی مقابلے کے بعد اور حتمی مقابلے سے پہلے کا مرحلہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ٹورنامنٹ میں کسی کھیل کے ابتدائی مقابلے کے بعد اور حتمی مقابلے سے پہلے کا مرحلہ۔ Quarter-final